وادی مشکے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وادی مشکے میں پاکستانی فوج پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا

ضلع آواران سے آ مدہ اطلاعات کے مطابق وادی مشکے کے علاقے گجلی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ گجلی کے مین آرمی کیمپ پر کیا گیا ہے اور اس حملے میں پاکستانی فوج کی بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment