بولان میں گھر پردستی بم حملہ ،خواتین سمیت 3افراد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے بولان میں ایک گھر پردستی بم حملے سے خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز کے مطابق بولان کے علاقے ہڈکھری میں مولا بخش نامی شخص کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا۔

دستی بم حملے میں ایک مرد اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

زخمیوں کو سنی بی ایچ یو منتقل کیا گیا۔

مزید کاروائی لیویز کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment