کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،آواران سے لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ آواران سے لاش برآمد ہوئی ہے۔~کوئٹہ میں سریاب مل کالونی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے قریب پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

ہلاک شخص کی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب آواران میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش آواران کے علاقے گیشکور دودر کے مقام پر پائی گئی ہے۔

برآمد لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment