بی ایل ایف نے آواران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ


کل رات نو بجے سرمچاروں نے پیراندر میں زرانکولی آرمی چیک پوسٹ کو دو اطراف سے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،اس حملے میں پاکستانی فوج کے چار اہلکار موقع پر ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے

Share This Article
Leave a Comment