پسنی سے 17 سالہ طالب علم فورسز ہاتھوں جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے ایک 17 سالہ طالب علم کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔

جبری طور پر لاپتہ نوجوان کی شناخت قدیر احمد ولد لال بخش کے نام سے ہوگئی ہے۔

جبری گمشدگیوں کیخلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں مذکورہ طالب علم کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو قدیر احمد جبری لاپتہ کردیا گیا ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment