حب : پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رات گئے حب بھوانی شاہ پمپ کے قریب ایک ہوٹل سے 2 نوجوانوں کو اسلحہ کے زور پر گاڑی میں بٹھا کر اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔

دونوں نوجوانوں کا تاحال کوئی خبر نہیں ہے ۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت عمران بلوچ ولد محمد اقبال سکنہ امیر آباد اور جنید حمید ولد عبدالحمید سکنہ بھوانی کے ناموں سے ہوگئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق جنید ولد عبدالحمید مقامی کمپنی میں مزدوری کرتے ہیں جبکہ عمران کے والد سابق علاقائی کونسلر ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment