بلوچستان کے علاقے کوہلو میں شوہر نے کلہاڑی سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ۔
لیویز ذرائع کے مطابق سفید مخماڑ کے علاقے میں شوہر نے کلہاڑی کی وار سے بیوی کو قتل کردیا۔
قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکا ۔
لیویز نے مزید تفتیش شروع کرلی ہے ۔

Sign in to your account