بارکھان آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقوں میں آپریشن تین دن سے مسلسل شدت کے ساتھ جاری رہنے کے بعد آج دن کے ساڑھے دو بجے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا، اس آپریشن میں دشمن کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، سرمچار آپریشن مکمل کرنے کے بعد اپنے محفوظ ٹھکانوں میں واپس پہنچ گئے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تفصیلی بیان جلد میڈیا کو جاری کی جائے گی۔

Share This Article
Leave a Comment