ضلع کیچ: تمپ سے گولی لگی لاش برآمد

0
15
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

تمپ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح دازن تمپ کے جنگل سے پولیس کو ایک شخص کیلاش ملی جس کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا ہے۔

مقتول کی شناخت محسن ولد بیگ محمد سکنہ تلمب مند حال گومازی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر تھانہ منتقل کیا اور ضروری کارروائی کے بعد اسے ورثا کے حوالے کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here