بلیدہ پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلیدہ کے علاقے کوشک میں گزشتہ رات پاکستانی فوج نے ایک شخص کو حراست بعد ساتھ لے گئے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں رات کے آخری پہر پاکستانی فوج نے کوشک میں ایک گھر پر دھاوا بول کر وہاں سے اسکول ٹیچر الھیٰ بخش ولد قمبر کو اپنے ساتھ بٹ آرمی کیمپ منتقل کردیا۔ دووران آپریشن پاکستانی فوج نے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ خواتین و بچوں کو زد کوب کیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment