کوئٹہ سے ٹک ٹاکر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ ٹک ٹاکر نوجوان کو حراست میں لیکر طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت نعمان بلوچ کے نام سے ہوگئی ہے۔

نعمان بلوچ ایک ٹِک ٹوکر ہے جسے فورسز نے 23 اگست کو حراست بعد لاپتہ کردیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment