بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں سمندر میں جانیوالا کشتی ماہی گیر سمیت لاپتا ہوگیا ہے۔
ماہی گیر کی شناخت زاہد ولد سبزل سکنہ وارڈ نمبر 6 کے نام سے ہوگئی ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق زاہد سبزل اپنے سپورٹ کشتی کے ساتھ جمعہ کو ماہیگیری کے لیے سمندر کے لئے نکلا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔
خاندان نے اس کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔