بلیدہ سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

0
42

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کوحراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت جاوید علی کے نام سے ہوگئی ہے جوبلیدہ کے علاقے میناز کے رہائشی ہے۔

فیملی نے فورسز ہاتھوں جاوید علی کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتےہوئے کہا کہ انہیں 31جولائی 2024کو بلیدہ سے تربت آتے ہوئے راستے سے لاپتہ کردیا گیاہے۔

فیملی نے کہاکہ انکی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here