چیئرمین منظور بلوچ کی ناگہانی وفات تکلیف دے ہے، رحیم بلوچ

0
534

بلوچ آزادی پسند،بی ایس او کے سابق چئیرمین اور بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ نے چئیرمین منظور بلوچ کی ناگہانی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے سابقہ چیئرمین منظور بلوچ کی ناگہانی وفات پر انتہائی صدمہ پہنچا، وہ ایک قوم دوست مخلص و عظیم سیاسی رہنما تھے۔ انکے وفات پر ایک خلاء پیدا ہوئی ہے نہ جانے یہ کب پر ہوگا۔ میں اللہ پاک سے دعا کرتاہوں کہ انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندہ گان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء کرے۔ آمین

واضح رہے کہ منظوربلوچ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے آج انتقال کر گئے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here