گیشکور پاکستانی فوج نے کئی خاندانوں کو علاقہ بد ر کر دیا ہے۔ گیشکور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق لال جان بازار،ھور کے رہائشی
ڈاکٹر حسین کو پاکستانی فوج نے علاقہ بدر کرتے ہوئے نقل مکانی پر مجبور کردیا،۔
اسی طرح گیشکور میں مزید تین خاندانوں کو بھی فوج نے تین روز کے اندر علاقہ چھوڑنے کے لیے وارننگ دیا ہے،واضح رہے کہ دو ماہ قبل بھی گیشکور کے علاقوں سحر،ساجدی بازار سے کئی خاندانوں کو نقل مکانی پر مجبور کر کیا گیا تھا۔
مقبوضہ بلوچستان میں جاری فوجی آپریشنوں کی وجہ سے ضلع آواران،ضلع کیچ سے ہزاروں خاندانوں کو علاقہ بدر کیا گیا ہے۔