بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی قادری چوک پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کر دیا۔
کہا جارہا ہے کہ ذاتی رنجش کی بنا پر نوجوان نے بابو کرد کو قتل کردیا۔
علاقے کے لوگوں نے موقع واردات پر ہی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پکڑ کر مار پیٹ کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔