ضلع کیچ: بلیدہ زامران میں فورسز پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ زامران میں پاکستانی فورسز پرحملہ ہوا ہے ۔

فورسز پر معلوم مسلح افراد کے حملے میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں پورا علاقہ راکٹ لانچر ،فائرنگ و دھماکوں سے گونج اٹھا ۔

کہا جارہا ہے کہ حملے کے بعد فورسز کی فضائی کمک پہنچ گئی اور علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment