بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے اراکین مذاکرات کے نام پر یہ الزام عائد کر رہے ہیں کہ ہمارے لوگوں نے گاڑیاں جلائیں حالانکہ ہمارے لوگوں نے نہ کوئی گاڑی جلائی نہ ہی کوئی قانون توڑا، ہمارے لوگ پرامن ہیں اور پرامن ہی رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے نام پر ٹال مٹول کررہی ہے، حکومت مذاکرات کے لیے بالکل سنجیدہ نہیں ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔