بختیارآباد میں ٹریفک حادثہ، ایک خاتون ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

0
52

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے بختیارآباد میں گاڑی کی ٹار برسٹ ہونے کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز کے مطابق بختیارآباد نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ڈاٹسن صحبت پور سے کوئٹہ جارہا تھا کہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here