مستونگ میں 2 بھائی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ

0
53

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فوج نے2 بھائیوں کو حراست میں لے کر جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے جانے والے بھائیوں کی شناخت نصر اللہ اور سیف جان ولد انور کے نام سے ہوئی جو دشت مستونگ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ بھائیوں کو فورسز نے 3 جولائی کو حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے دونوں بھائی لاپتہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here