بارکھان : رکھنی میں گودام کی چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے بارکھان کے علاقے رکھنی میں گودام کی چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور ، 3 زخمی ہوگئے۔

رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرگئی۔

واقعے میں 2 افراد موقع پر جبکہ ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔

تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment