گنداواہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0
51

بلوچستان کے علاقے گنداواہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

گنداواہ کے علاقے گاجان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں عرفان علی لاشاری ولد شاہنواز خان لاشاری نامی ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع پر پہنچی جہاں نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گنداواہ منتقل کر دیا۔

نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here