پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ اتنے آپریشنز کے بعد اب آپریشن غزم استحکام سامنے آ گیا ہے۔ ہر سال آپریشن خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہی کیوں کیا جاتا ہے یہ سمجھ نہیں آتی۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، آپ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان پسند نہیں ہے تو مسئلہ نہیں، ملک کو تو بخش دیتے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایران اتنا بے وقوف ہے کہ وہ بدلہ بلوچستان یا خیبرپختون خوا میں لے گا تو ایسا نہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔