ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فورسزنے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوانوں کو گذشتہ شام کو فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment