بلوچستان کے ضلع گوادرکے تحصیل جیونی کے کنٹانی ہور میں دو اسپیڈ بوٹس کے درمیان تصادم سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔
منگل کی صبح جیونی میں کنٹانی ہور کے مقام پر دو تیز رفتار اسپیڈ بوٹس کشتیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اورماڑہ سے تعلق رکھنے والا امیر اکبر نامی نوجوان سر پر گہری چوٹ لگنے کی وجہ سے موقع پر ہلاک ہو گیا۔
ہلاک نوجوان کی نعش کو بذریعہ ایمبولینس اورماڑہ روانہ کردیا گیا ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔