بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گیشکور سے پاکستانی فوج نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیاہے۔
جبراً کیے جانے نوجوانوں کی شناخت شاہ نواز ولد مواز بلوچ اور مسلم ولد راشد بلوچ کے ناموں سے ہوگئی ہے ۔
نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے بعد لواحقین سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔