بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ساکران روڈپر ایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
ایدھی ذرائع کے مطابق ساکران روڈ آفتاب چوک کے ٹریفک حادثے میں 60سالہ عبدالواحد ولد گل محمد نامی ایک شخص ہوگیا۔
متوفی کی لاش کو جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیاجہاں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا۔