تربت سے لاپتہ دوداخان بازیاب ہو گئے

0
20

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے میری سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار دوداخان ولد لعل خان سکنہ بلوچی بازار آبسر تربت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

فیملی نے دودا خان کے بازیابی کی تصدیق کی ہے۔

یاد رہے کہ دودا کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے گذشتہ روز شھید فدا چوک پر دھرنا دے کر روڈ بلاک کیا تھا اور بعدازاں ڈسٹرکٹ چیرمین میر ہوتمان کے ساتھ مذاکرات میں دودا کے بازیابی کی یقین دہانی پر موخر کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here