ایرانی بلوچستان کے شہر تفتان کے گورنر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق گورنر تفتان واپس گھر جا رہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا۔
واقعے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
واضع رہے کہ ماضی میں ایرانی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز واہلکاروں سمیت اعلیٰ سرکاری آفیسران وعہدہ داران کوبٹے بڑے حملوں میں نشانہ بنایا گیا جن کی ذمہ داری جیش العدل نامی تنظیم لیتی رہی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔