کوہلو میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

کوہلو کے علاقے نیصوبہ کے رہائشی کالا خان ولد یار محمد کھیتران نے خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے والے نوجوان کاوالدیار محمد کوئٹہ میں مقیم تھا۔

خودکشی کی اصل وجوہات معلوم نہیں ہوسکی، تاہم ذرائع کے مطابق مذکورہ لڑکا جوا کھیلتا ہے، جو کافی لوگوں کا قرضدار تھا جس کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کی۔

Share This Article
Leave a Comment