جاؤ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک کیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جاؤ میں پاکستانی فوج پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جاؤ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نو اپریل کی شام ساڑھے پانچ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے کوھڑو میں قائم قابض دشمن کے کیمپ پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ دار قبول کرتی ہے۔ بلوچ سرزمین کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment