بحرہ بلوچ میں تیل و گیس کی تلاش کا کام تیز کرنیکا فیصلہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کی سول وعسکری حکام نے بلوچستان میں اپنے استحصالی منصوبوں کودوام دینے کیلئے بحرہ بلوچ میںتیل و گیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔

اس سلسلے میںپاکستان کی وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ ملک کی انرجی سیکیورٹی کیلئے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کیا جائے گا۔

پاکستان کے وزیراعظم نے باقاعدہ طور پرغیر ملکی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

کہا گیا ہے کہ پاکستان کے 2آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ 77سال میں سال میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے صرف 14کنویں کھودے گئے۔

Share This Article
Leave a Comment