مغربی بلوچستان کے علا قے تفتان میں ایرانی پولیس کی گشتی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5پولیس اہلکار اور ایک شہری ہلاک ہوگئے ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پولیس کو اس وقت نشانہ بنایاگیا جب وہ گشت پر تھے۔ حملے میں ایک شہری بھی ہلاک ہو گیا۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔