ہرنائی: کوئلہ کان میں دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 12ہو گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ پیش آیا جس سے جانی نقصانات رپورٹ ہوئے ۔

چیف مائنز انسپکٹر نے بتایا کہ ہرنائی کی کوئلہ کان میں پھنسے چار مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ہرنائی کوئلہ کان میں جاں بحق کان کنوں کی تعداد 12ہو گئی۔

ہرنائی کوئلہ کان میں کان کنوں کو پہلے زندہ ریسکیو کر لیا گیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment