کیچ: پاکستانی فوج پر حملے میں 6 اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے ڈنڈار میں سرمچاروں نے آج صبح گیارہ بجے پاکستانی فوج کی تین گاڑیوں کے قافلے پر حملہ کیا۔ ایک گاڑی شدید حملہ کی زد میں آیا جس میں سوار چھ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment