خضدار: وڈھ میں کرنٹ لگنے سے2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گرڈ سٹیشن میں دوران کام کرنٹ لگنے سے 2 افراد ہلاک ،4 جھلس کرزخمی ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عصمت اللہ اچکزئی کے مطابق ہلاک اور زخمیوں  کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہلاک افراد کی میتیں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment