بلوچستان کے ساحلی علاقوں پر بارش کی پیش گوہی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

محکمہ پی ڈی ایم اے نے آج بروز (منگل )بلوچستان کے ساحلی علاقوں پر بارش کی پیش گوہی کی ہے۔

محکمہ پی ڈی ایم اے کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بلو چستان کے سا حلی علا قوں گوادر، جیوانی، پسنی ، کیچ ، آواران، خضدار اور پنجگور میں آج بروز (منگل) بارش کی پیش گوہی کی گئی ہے۔

اس دوران محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے مکران کے ساحلی علاقوں میں رہائش پذیر افراد ،سیاحوں ،مسافروں اور ماہی گیروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش کے دوران کھلے سمندر کی طرف جا نے گریز کریں ۔

Share This Article
Leave a Comment