بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کوحراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔
لاپتہ کیے جانے والے شخص کی شناخت اسد اللہ ولد نظر محمد کے نام سے ہوگئیجو پیشے سے میونسپل کمیٹی میں ملازم ہے۔
علاقائی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 فروری کو خاران میں ایف سی نے اسد اللہ کو کیمپ بلایا اور وہاں سے اسے جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا گیاہے۔
فورسز ہاتھوں کے ہاتھوں اسد اللہ کے جبری گمشدگی کے بعد اس کا کوئی خبر نہیں ہے جسکی وجہ سے اس کافیملی سخت پریشانی کا شکار ہے۔