سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ کی بڑی گیس پائپ لائن کو مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ یاد رہے کہ دو دنوں میں مسلح افراد کی جانب سے تباہ کی جانے والی یہ چوتھی گیس پائپ لائن ہے۔
جبکہ آواران کے علاقے پیر اندر چوکو اور لباچ کور ڈاٹ،پیراندر زرانکولی میں پاکستانی فوج کی چوکیوں پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا،،۔جس سے پورا علاقہ دھماکوں سے گھونج ُاُٹھا،مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ٓآوارن پاکستانی فوج کی تین چوکیوں اور پنجاب گیس پائپ لائن پر حملے
Leave a Comment
Leave a Comment