جعفر آباد سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے جعفر آبادسے ایک نوجوان کوجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کیے جانے والے نوجوان کی شناخت سلا ولد وڈیر گاگو بگٹی کے نام سے ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق جبری گمشدگی کا واقعہ کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی )کے ہاتھوں ہوئی ہے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ ضلع جعفرآباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار سے سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پرلاپتہ کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment