قلات میں  مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم، 2 افرادہلاک ، 15 زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میں مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم سے 2 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔

ضلع قلات کے علاقے رودینجو میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کار مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جان کی بازی ہارگئے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment