بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثے کے نتیجے میں ایک بچی ہلاک جبکہ خواتین بچے اور مرد سمیت 16افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذائع کے مطابق کراچی سے درگاہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی بس تیز رفتاری کے سبب ناگن چڑھائی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین مرد اور بچوںسمیت 16افراد کے زخمی ہو نے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔