ضلع آواران: گیشکور میں خاتون کی مبینہ خودکشی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے گیشکور میںایک خاتون نے مبینہ طور پرخودکشی کر لی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کوگیشکور کے علاقے زیک غفور بازار پولیس(ایریا) میںایک خاتون نے مبینہ طور پرگلے میں دوپٹہ ڈال کر خود کشی کر لی ۔

خاتون کی شناخت لالس زوجہ محمد طالب ، عمر تقریباً 22 سال بتائی جارہی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment