گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فورسز نےایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت سمیر حمزہ کے نام سے ہوگئی ہے جس کا تعلق گوادرکے قصبے سربندسے بتایا جاتا ہے۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں فورسز نے اپنی جبری گمشدگیوں کی کارراوائیوں میں تیز لائی ہے ۔

جبری گمشدگیوں میں تیزی کیخلاف گذشتہ دو دنوں سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ اور کراچی سے احتجاجی مظاہرے ریکارڈہوئے ہیں ۔

Share This Article
Leave a Comment