اوتھل یونیورسٹی میں احتجاجی کیمپ پر پولیس کا حملہ، 50 طلبا گرفتار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ طلبا کے احتجاجی کیمپ پر پولیس نے حملہ کر کے 50 سے زائد طلبا کو گرفتار کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس نے اپنے مطالبات کیلئے احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا تھا۔

جائز مطالبہ نہ ماننے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے بھاری پولیس کے نفری بلائی۔

پولیس نے احتجاج کرنے پر 50 سے زائد طالب علموں کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment