نصیرآباد: چھترمیں شیرانی کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر تھانہ کی حدود شیرانی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا ہے جس سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔

موٹر سائیکل سوار کی شناخت عطا محمد جھکرانی کے نام سے ہوئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment