ڈام میں کشتی سے گر کر ماہی گیر لاپتہ،کوئٹہ سے لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام بندر سے کھلے سمندر میں مچھلیاں شکار کرنے کے لیے جانے والی آل بلال نامی ہوڑا کشتی کے ملاح سومار کھلے سمندر میں رس ملان کی حدود میں کشتی سے گر لاپتہ ہوگیا ۔

جس کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمدہوئی ہے ۔

ۤآمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمدپوئی ہے۔

پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے جسے شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment