یو اے ای: بلیدہ کا رہائشی کورونا وائرس کا شکار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کو اپنی لپٹ میں لے رکھا ہے،وہیں متحدہ عرب امارات میں بھی یہ وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔

یواے ای کے شہر العین سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے معروف شخصیت واجہ شیر محمد بلوچ بھی اس خطرناک مرض کا شکار ہوگئے ہیں اور انھیں جیمی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہمارے نمائندہ کے مطابق واجہ شیر محمد بلوچ چالیس برس سے زائد عرصے سے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں۔

انکے ایک قریبی رشتہ دار نے بلوچ قوم سے انکی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment