پسنی میں پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبراًلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کرجبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت سلیم رضا کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان کو اتوار کے روزپسنی بازار سے فورسز نے دکان پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment