شاہرگ میں پاکستانی فوج کے اہلکار کو سنائپر حملے میں ہلاک کیا, بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے شاہرگ کے علاقے کھوسٹ میں زرد آلو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر سنائپر حملے میں اہلکار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment